کمپنی کا پروفائل

وژن

ہمارے کسٹمرز کو عالمی معیار سے ہم آہنگ صاف ستھری اور حفظانِ صحت کے مطابق غذائیت بخش فوڈ، انرجی ڈرنکس اوراعلیٰ معیار کی پرسنل کیئر پروڈکٹس مہیا کرنا۔

صارفین کی بدلتی ضروریات سے ہم آہنگی برقرار رکھتے ہوئے برانڈ کے فروغ اور جدت پسندی کے ذریعے ترقی جاری رکھنا۔

کمپنی کی منافع کمانے کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کرنا اور شیئر ہولڈرز کو شاندار ڈیویڈنڈ ز مہیا کرنا۔

کمپنی کا نام بین الاقوامی سطح کی معیاری مصنوعات سے ہم معنی ہونا چاہیے۔

مشن

ملک میں سرفہرست فوڈ، ڈرنکس اور پرسنل کیئر مینوفیکچرنگ اور مارکیٹنگ کمپنی بننا۔

کاروبار اور منافع کمانے کی اہلیت میں اضافے کے لیے جہاں مناسب ہو ، نئی راہیں اختیار کرنا اور علاقائی برانڈز متعارف کرانا۔

اپنے کسٹمرز کو باکفایت قیمتوں پر معیاری مصنوعات کی فراہمی کے ذریعے ان کے معیارِ زندگی کو بڑھانا۔

ملک کے اندر اور باہر،وہ جہاں بھی ہوں، اپنے توجہ کا مرکز کنزیومرز اور کسٹمرز تک پہنچنا۔

کمپنی کی کیفیت

کمپنی رجسٹریشن نمبر اور نیشنل ٹیکس نمبر

رجسٹریشن نمبر

CUIN # 0015034

نیشنل ٹیکس نمبر

0710055-8

ہیڈ آفس
لیکسن اسکوائر، بلڈنگ نمبر2
سرور شہید روڈ ،
کراچی۔74200

ٹیلیفون نمبر
35698000, 35686528(92-21)

فیکس
35686571, 35683410(92-21)

ویب سائٹ لنکس
www.clover.com.pk